رگ رگ

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - ہر ایک رگ پٹھا، ہر عضو (کسی چیز کا) ایک ایک جزو، ہر ایک حصہ، ہر ایک بات، ایک ایک پہلو۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ متعلق فعل ١ - ہر ایک رگ پٹھا، ہر عضو (کسی چیز کا) ایک ایک جزو، ہر ایک حصہ، ہر ایک بات، ایک ایک پہلو۔ every vein;  in every vein;  throughout the veins from vein to vein